gototopgototop
We have 9 guests online

پاکستان

صدر روحانی کی طرف سے ماہ رمضان المبارک میں جنگ بندی کی اپیل PDF Print E-mail
Written by rizvi   
Monday, 23 June 2014 13:47

ایران نے ماہ رمضان المبارک میں عراق میں جنگ بندی کی اپیل کی ہے۔ ایران کے صدر حسن روحانی نے سبط نبی ﴿ع﴾ عالمی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کا قتل عام صیہونی  اور دہشت گرد طاقتوں کو خوش کرنا ہے ، کچھ ملک دہشت گردوں کی حمایت کرتے ہیں، وہ جان لیں کہ ایک دن دہشت گرد ان کے لیے بھی مسئلہ بن سکتے ہیں۔حسن روحانی نے زور دیا کہ عراق رمضان المبارک کا احترام کرے اور جنگ بندی کی جائے۔

اسلام کا اصول ہے کہ اس ماہ مبارک کا احترام ہر مسلمان پر فرض ہے لیکن جو اس جنگ میں شامل ہیں وہ تو سرے سے مسلمان ہی نہیں ہیں وہ لوگ تکفیری وہابی سعودی دہشت گرد ہیں کہ جن کے ساتھ ہر مسلمان فرقے نے لا تعلقی کا اطہار کیا ہے۔

 

FORM_HEADER


FORM_CAPTCHA
FORM_CAPTCHA_REFRESH