آیت اللہ مکارم شیرازی: عراق کے اسلامی مقدسات کا دفاع کرنا تمام عاشقان اہلبیت(ع) پر واجب |
![]() |
![]() |
![]() |
Written by Administrator |
Thursday, 26 June 2014 15:00 |
پورے عراق کا دفاع مخصوصا عراق میں موجود اسلامی مقدسات کا دفاع جھاد فی سبیل اللہ کے عنوان سے تمام مسلمانوں اور اہل بیت(ع) کے عاشقوں پر واجب ہے،اس راہ میں شہید ہونے والے، شہدائے کربلا کے ساتھ محسوب ہونگے
آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے عراق میں اسلامی مقدسات کا دفاع کرنے کے سلسلے میں جہاد فی سبیل اللہ کو واجب جانتے ہوئے ایک بیان کیا ہے جس میں کہا ہے کہ اسلام اور اہلبیت(ع) کے عاشق جوان اپنی آمادگی کا اظہار کریں اور ضرورت کے وقت اور حکومت عراق کی طرف سے درخواست کی بنا پر ان کے ساتھ جا کر مل جائیں۔
|
Last Updated on Friday, 27 June 2014 15:25 |