gototopgototop
We have 20 guests online

پاکستان

مذاکرات کے نتائج کا انحصارگروپ پانچ جمع ایک پر ,نائب وزیرخارجہ PDF Print E-mail
Written by rizvi   
Sunday, 29 June 2014 19:43

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیرخارجہ اور اعلی جوہری مذاکرات کار عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ویانا میں آئندہ جوہری مذاکرات کے نتیجہ بخش ہونے کا دارومدار گروپ پانچ جمع ایک کے عزائم پر ہے۔ انھوں نے نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویانا کے آئندہ جوہری مذاکرات کے نتیجے کے بارے میں ابھی کچھ نہیں کہا جاسکتا اور اگر مقابل فریق، مفاہمت پر آمادہ ہوا تو نئے دور کے مذاکرات کے نتیجے کے بارے میں کافی امید کی جاسکتی ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیرخارجہ اور اعلی جوہری مذاکرات کار عباس عراقچی نے ویانا میں یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے امور کی سربراہ کیتھرین ایشٹن اور ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے درمیان ممکنہ ملاقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ مذاکرات کے اس دور میں بھی ماضی کی مانند امور انجام پائیں گے۔

 

FORM_HEADER


FORM_CAPTCHA
FORM_CAPTCHA_REFRESH