gototopgototop
We have 21 guests online

پاکستان

رمضان المبارک میں نماز ظہر و عصر رہبر معظم کی امامت میں ادا کی جائےگی PDF Print E-mail
Written by alvi   
Monday, 30 June 2014 19:24

رمضان المبارک میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں نماز ظہر و عصر پہلی رمضان سے لیکر آخر رمضان تک  رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی جائےگي۔اس معنوی تقریب میں تمام روزدارا مؤمنین شرکت کرسکتے ہیں۔ اذان  ظہر سے قبل قرآن مجید کے ایک جز کی تلاوت بھی کی جائے گی۔

 

FORM_HEADER


FORM_CAPTCHA
FORM_CAPTCHA_REFRESH