عشق اور ایمان کا معجزہ |
Written by ابنا |
Thursday, 25 December 2014 14:32 |
پاکستان کے صوبہ سندھ کے علاقے خیبرپور کی رہنے والی معذور بچی کو سید الشہدا ا کے حرم مطھر میں امام حسین علیہ السلام کی برکت سے خدا نے اسے شفا عنایت کی
پاکستان کے صوبہ سندھ کے علاقے خیبرپور کی رہنے والی معذور بچی ’’سمیرہ ولی محمد‘‘ کو سید الشہدا امام حسین (ع) علیہ السلام کے حرم مطھر سے اس وقت شفا نصیب ہوئی جب حالیہ دنوں اس کے والدین اسے کربلا لے کر گئے۔
|
Last Updated on Thursday, 25 December 2014 14:38 |