gototopgototop
We have 23 guests online

پاکستان

پاکستان میں سپاہ صحابہ ایک عظیم خطرہ،کھلے عام داعش کی حمایت

گزشتہ دنوں کراچی میں سپاہ صحابہ کے لیڈر اورنگزیب فاروقی نے کھلم کھلا داعش کے حمایت اور بیعت کا اعلان کیا تھا۔یہ حمایت پاکستان کے لیے ایک عظیم خطرہ بن کر سامنے آئے گی۔


 
ام المؤمنین سیدہ خدیجہ سلام اللہ علیہا کا یوم وصال

خدا کی قسم خدیجہ (س) سے بہتر خدا نے مجھے کوئی چیز عطا نہیں کی ، وہ اس وقت مجھ پر ایمان لائیں جب لوگ کفر میں مبتلا تھے اس وقت میری آواز پر لبیک کہا جب لوگ مجھے جھٹلاتے تھے۔

 
عراق کے دارالحکومت بغداد میں امام بارگاہ پر خود کش حملہ

عراق کے دارالحکومت بغداد میں دہشتگردانہ حملے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگۓ ہیں۔

http://urdu.irib.ir/media/k2/items/cache/bc93bebc655aec07dc7ca1b9e702ed9e_XL.jpg

 
داعش کاسرغنہ ابوبکربغدادی جھنم واصل، فوج کی کاروائياں جاری

صوبہ الانبار کے شہر قائم پر عراقي فوج کے ہوائي حملے ميں داعش کے دو کمانڈروں ابوعلي الموصلي اور ابو محمد التونسي کے ہلاک اور سرغنہ ابوبکر البغدادي  کےزخمي ہونے کی اطلاعات ملی ہیں

http://urdu.irib.ir/media/k2/items/cache/bf0b728001572e3650417767d45d98b6_XL.jpg

 
عاشورائیوں اور کربلائیوں کی آہنی استقامت؛ بنی آدم کے لئے ابدی درس




عید بن عبداللہ حنفی"  وفاداری کا اعلان کرتے ہوئے عرض کیا: "خدا کی قسم! ہم آپ کو نہیں چھوڑیں گے ، حتی کہ خداوند جان لے کہ ہم نے آپ کے وجود میں رسول اللہ(ص) کی حرمت کا تحفظ کیا ہے۔۔۔