gototopgototop
We have 46 guests online

پاکستان

مدار میں گردش کرتی زمین جتنی نئی دنیا دریافت PDF Print E-mail
Written by rizvi   
Friday, 18 April 2014 16:47

زندگی ہے کہ نہیں دوسرے سیاروں میں، انور شعور کے اس مصرے کا جواب ناسا کے سائنس دانوں نے دریافت کرلیا ہے۔ پہلی بارسائنسدانوں نے زمین کے سائز برابر قابل آباد دنیا دریافت کرلی، یہ ایک ستارے کے مدارمیں گردش کررہی ہے۔


ناسا سائنسدانوں نے نیا سیارہ دریافت کیا ہے ، جسے زمین کا کزن بھی کہا جارہا ہے۔  یہ نئی دنیا پانچ سو نوری سال کے فاصلے پر سائیگنس کی کہکشاں میں موجود ہے۔

اس نئی دنیا کا نام کیپلرون ایٹی سیکس ایف ہے، اس دنیا کا ماحول زندگی دوست ہے اور یہ قریبی ستارے سے سورج جیسی توانائی حاصل کر رہی ہے۔ اس نئے سیارے پر پانی کی موجودگی کے امکانات بھی روشن ہیں۔ یہاں زندگی موجود ہے یا نہیں، اس بات کا تو پتہ نہیں چل سکا لیکن سانئس دانوں کے مطابق ،، مستقبل میں یہ آبادی کے لیے مناسب جگہ ہوسکتی ہے۔

 

FORM_HEADER


FORM_CAPTCHA
FORM_CAPTCHA_REFRESH