gototopgototop
We have 43 guests online

پاکستان

پشاور میں سرچ آپریشن، 41 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا
Written by alvi   
Tuesday, 08 July 2014 14:12

پشاور کے علاقے گلبہار اور پھندو میں پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے 41 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشن پشاور کے علاقے گلبہار اور پھندو میں کیا گیا، جس کے دوران 41 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔ سرچ آپریشن کے دوران 4 راہزن، 4 اغوا کار، اور 2 بھتہ خوروں کو بھی گرفتار کیا گیا، پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران 1 موٹر کار، 25 موٹر سائیکلیں، 5 پستول، 75 گولیاں اور منشیات بھی قبضے میں لے لی گئیں۔

 

FORM_HEADER


FORM_CAPTCHA
FORM_CAPTCHA_REFRESH